Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
Are you breaching copyright when using social media? - کیا آپ سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں؟
28/01/2025 Duración: 09minHave you ever shared someone else’s video or music on social media without their permission? Chances are you were infringing their copyright. Understanding how copyright is applied will help you avoid awkward situations and potentially serious consequences. - کیا آپ نے کبھی کسی اور کی ویڈیو یا میوزک ان کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے؟ امکانات ہیں کہ آپ ان کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ یہ سمجھنا کہ کاپی رائٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے آپ کو مشکل یا شرمندگی سے دوچار کرنے والی صورتحال اور ممکنہ طور پر سنگین نتائج سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔
-
How do heatwaves highlight inequality? - SBS Examines:موسم گرما عدم مساوات کو کیسے نمایاں کرتا ہے؟
27/01/2025 Duración: 05minIn the midst of one of the hottest Australian summers on record, experts say heat inequality is deepening social division. - آسٹریلین شہری ریکارڈ پر موجود سب سے گرم موسم گرما کا سامنا کر رہے ہیں ایسی صورتحال میں ماہرین کو کہنا ہے کہ گرمی کی عدم مساوات سماجی تقسیم میں اضافہ کر رہی ہے
-
نیوز فلیش :27 جنوری 2025
27/01/2025 Duración: 02minہولو کاسٹ کی یادگاری تقریب کے لئے عالمی رہنماوں کا اجتماع، وکٹوریہ میں مکمل فائر بین اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اگلے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
Celebrating, reflecting, mourning: Indigenous and migrant perspectives on January 26 - SBS Examines:جشن ،عکاسی اور افسوس: 26 جنوری انڈیجنس اورتارکین وطن کے تناظرمیں
27/01/2025 Duración: 05minSome celebrate Australia Day with patriotic pride, others mourn and protest. What’s the right way to mark January 26, and can you have pride in your country while also standing against injustice? - کچھ لوگ حب الوطنی پر فخر کے ساتھ آسٹریلیا ڈے مناتے ہیں، جبکہ دوسرے ماتم اور احتجاج کرتے ہیں۔ 26 جنوری کو منانے کا صحیح طریقہ کیا ہے، اور کیا آپ ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے اپنے ملک پر فخر کر سکتے ہیں؟
-
Retirees forced into a superannuation system with no support; time for a change, says report - سپر اینیوایشن کو چلانے کے لئے آزاد سرکاری ایجنسی اور مفت مشاورتی سروس کی تجویز کا مطلب کیا ہے؟
24/01/2025 Duración: 06minA new report by the Grattan Institute has proposed significant changes to Australia's superannuation system - گریٹن انسٹی ٹیوٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ریٹائر ہونے والے افراد کو بغیر کسی معاونت کے سپر اینویویشن سسٹم میں دھکیل دیا گیا؛ رپورٹ کے مطابق تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔رپورٹ میں حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ لوگوں کو اپنی ریٹائرمنٹ کی آمدنی کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد کرنے کے لیے ایک مفت رہنمائی سروس قائم کی جائے۔جانئے کہ کیا واقعی سپر اینیو ایشن نظام فرسودہ ہے اور اب اس میں تبدیلی کا وقت آگیا
-
ہفتہ رفتہ : یہود دشمنی سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبے کا اعلان
24/01/2025 Duración: 05minنیٹو کے سربراہ مارک روٹے کا کہنا ہے کہ یورپ یوکرین کی حمایت کے لیے امریکی ہتھیاروں کی قیمت ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم انتھونی البانی نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبے کا اعلان کیا۔ متعدد ممتاز مقامی آسٹریلین شہریوں اور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کہ وہ آسٹریلیا ڈے کی تاریخ تبدیل کرنے کے حامی ہیں
-
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا اوپن 2025 اپنے عروج پر- آرینا سبا لینکا اور میڈیسن کیز کے درمیان فائنل ہوگا
24/01/2025 Duración: 07minچیمپئنز ٹرافی ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی برقرار اور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔
-
اردو نیوز فلیش: 23 جنوری 2025
23/01/2025 Duración: 03minحوثیوں نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز سے پکڑے گئے 25 یرغمالیوں کو رہا کر دیا اورنیو ساوتھ ویلز میں نازی نشان کو ایک سیاسی بل بورڈ پر لگانے کی واردات۔
-
صدر ٹرمپ کا اپنی صدارت کے پہلے دن ایکشن سے بھرپور آغاز
22/01/2025 Duración: 07minامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت شروع ہو چکی ہے۔ انتظامی احکامات کے بعد امریکہ نے عالمی ادارہ صحت اور پیرس ماحولیاتی معاہدے سے بیرون ملک علیحدگی اختیار کر لی ہے جبکہ اندرون ملک انہوں نے 6 جنوری کو 1500 فسادیوں کو معاف کر دیا ہے اور امیگریشن پر پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
اردو نیوز فلیش: 22 جنوری 2025
22/01/2025 Duración: 03minوزیر اعظم نےمزید کچھ بتانے سے انکار کر دیا کہ آیا یہود مخالف حملوں کی بیرون ملک مالی اعانت کی جا سکتی ہے جبکہ پیٹر ڈٹن کا دعویٰ ہے کہ وہ سیاست کر رہے ہیں اور پینی وونگ نے اپنے نئے امریکی ہم منصب سے ملاقات۔
-
دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والے کھیل ’پیڈل‘ کے پاکستان میں چرچے
22/01/2025 Duración: 12minدنیا بھر میں تیزی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والا کھیل پیڈل پاکستان میں بھی مقبول ہو رہا ہے اس کھیل کو ٹینس اور اسکواش کا امتزاج کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، کھیلنے میں آسان، دیکھنے میں دلچسپ یہ کھیل 1969 میں میکسیکو میں متعارف ہوا اور تیزی سے مشہور ہوتا ہوا دنیا بھر میں پھیل گیا اور اب 3 کروڑ سے زائد افراد کے زندگیوں کا حصہ بن گیا ہے۔
-
اردو نیوز فلیش: 21 جنوری 2025
21/01/2025 Duración: 03minسڈنی میں ایک اور حملے کے بعد یہود دشمنی پر قومی کابینہ کا اجلاس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی امریکہ کے لئے ایک نئے سنہری دور کا وعدہ کیا ہے ۔
-
Important tips for cycling in Australia - جانئے آسٹریلیا میں سائیکل چلاتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں
21/01/2025 Duración: 08minRiding a bicycle is a common and affordable form of transport in Australia, with people cycling for sport, recreation and to commute. Cycling also comes with some rules to keep all road users safe. - سائیکل چلانا آسٹریلیا میں نقل و حمل کی ایک عام اور سستی شکل ہے، آسٹریلیا میں لوگ کھیل، تفریح اور سفر کے لیے سائیکل چلاتے ہیں۔ تمام سڑکوں کو ان کے استعمال کرنے والوں کے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں دیگر گاڑیاں چلانے کے اصول ہیں وہیں سائیکلنگ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔
-
اردو نیوز فلیش: 20 جنوری 2025
20/01/2025 Duración: 02minغزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس سے رہائی پانے والی تین یرغمال اسرائیلی خواتین اسرائیل پہنچ گئی ہیں۔ادھر مغربی کنارے میں اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والے متعدد فلسطینیوں کے استقبال کی تیاریاں جارہی ہیں۔منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں ٹک ٹاک کو مزید 90 دن تک فعال رکھنے کے لیے ایک انتظامی حکم نامہ جاری کریں گے. ,
-
بریانی لاہور بمقابلہ کراچی ، رہنے کی جگہ سڈنی یا میلبورن، اور شادی؟ ملئے سوشل میڈیا اسٹار رامس انصاری سے
20/01/2025 Duración: 07minرامس انصاری: منفرد خیالات پر ویڈیوز بنانے والے مشہور سوشل میڈیا اسٹار اور وی لاگر ہیں۔ ان کے ساتھ کی گئی دلچسپ گفتگو میں کرکٹ، شادی، اور روایتی ملازمت کے بجائے سوشل میڈیا کو روزگار کا ذریعہ بنانے جیسے موضوعات شامل ہیں۔اس دلچسپ پوڈ کاسٹ میں بریانی لاہور بمقابلہ کراچی، سڈنی یا میلبورن میں بہتر کون سا شہر، اور ان کی شادی جیسے موضوعات شامل ہیں۔
-
Road spending and tax-free lunches: Anthony Albanese and Peter Dutton appeal to voters - ٹیکس فری لنچ اور سڑکوں کی فنڈنگ : انتھونی البانیسی اور پیٹر ڈٹن کے ووٹرز سے وعدے جاری
20/01/2025 Duración: 05minSpeculation is growing over when Australia's federal election will be called - which must be held by mid-May. Despite the lack of an official date, both the Prime Minister and Opposition Leader have moved into campaign mode, visiting electorates and making funding announcements. - انتخابی قوانین کے تحت آسٹریلیا میں عام انتخابات 17 مئی تک ہونا ہیں جبکہ انتخاب کی حتمی تاریخ کا اعلان صرف وزیر اعظم کر یں گےمگر دونوں بڑی جماعتوں نے اپنی غیر اعلانیہ انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔
-
What does January 26 mean to Indigenous Australians? - انڈیجنس آسٹریلینز کے لئے 26 جنوری کا کیا مطلب ہے؟
20/01/2025 Duración: 08minIn Australia, January 26 is the national day, but the date is contentious. Many migrants who are new to Australia want to celebrate their new home, but it’s important to understand the full story behind the day. - 26 جنوری آسٹریلیا کا قومی دن ہے، لیکن یہ تاریخ متنازعہ ہے۔ بہت سے تارکین وطن جو آسٹریلیا کو اپنے نئے گھر سے تشبہ دیتے ہیں اس کا جشن منانا چاہتے ہیں ، لیکن اس دن کے پس پردہ موجود پوری داستان جاننا ضروری ہے۔
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 17 جنوری 2025
17/01/2025 Duración: 06minسڈنی میں ہونے والے ایک اور حملے کی تحقیقات بطور یہود دشمنی کی جارہی ہیں امریکہ ،غزہ -اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے عملدرآمد سے متعلق پر امید بدھ کو ہونے والی بارش کے بعد نیو ساوتھ ویلز ہنگامی خدمات کے عملے کو مدد کی سیکڑوں کالز موصول
-
How migrant parents in Australia can handle difficult parent-child dialogues? - والدین اور بچوں کے درمیان اعتماد کا ہونا اور دلائل پر مبنی مکالمہ اہم ہے: پروفیسر جاوید اقبال
17/01/2025 Duración: 13minProfessor Dr. Javed Iqbal, a renowned motivational speaker, is known for his lectures on child upbringing and social issues. During his visit to Australia, he emphasizes the importance of fostering dialogue between migrant parents and their Australian-raised children on challenging topics. Listen as Dr. Javed Iqbal discusses this complex issue faced by many migrant parents. - معروف موٹیویشنل اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال بچوں کی تربیت کے اصولوں سمیت کئی سماجی موضوعات پر خطابت کے لئے معروف ہیں۔ اپنے آسٹریلیا کہ دورے میں وہ مغربی دنیا میں پاکستان مائگرنٹ والدین اور بچوں کے درمیان مشکل موضوعات پر مکالمے کی اہمیت سمیت کئی موضوعات پر لکچر دیں گے۔مغرب میں اس موضوع کی اہمیت پر ڈاکٹر جاوید اقبال سے کی گئی گفتگو سنئے۔
-
ایک غیر معروف کینسر کے مریضوں کے لئے نیا علاج
17/01/2025 Duración: 04minتقریبا 100،000 آسٹریلوی مائیلوفائبروسسمیں مبتلا ہیں جو خون کے کینسر کی ایک غیر معروف قسم ہے۔ اس طرح کے کینسرکا علاج کرنا اس لئے بھی مشکل ہےکیونکہ اس کا اثر خون کی کمی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔