Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
مختصر خبریں: منگل 29 اپریل 2025
29/04/2025 Duración: 05minروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
Inclusion of immigrants in Australian politics - Is the landscape changing? - آسٹریلیا کی سیاست میں تارکینِ وطن کی شمولیت- کیا صورتحال بدل رہی ہے؟
29/04/2025 Duración: 06minPolitical analysts have noted that in recent years, major political parties have been actively seeking suitable candidates to engage voters in diverse constituencies. To explore the reasons behind this changing trend, listen to the insights of Professor Sameena Yasmeen, Professor and Director of the Centre for Muslim States and Societies at the University of Western Australia. - آسٹریلیامیں حالیہ سالوں میں نہ صرف وفاقی و ریاستی پارلیمنٹ میں تارکینِ وطن کی شمولیت پر بحث ہوتی رہی ہے بلکہ اب خود سیاسی جماعتیں بھی متنوع پس منظر کے حلقوں کے ووٹرز کو راغب کرنے کے لئے موزوں انتخابی امیدوار ڈھونڈتی ہیں۔ اس موضوع پر پروفیسر ثمینہ یاسمین سے کی گئی بات چیت سنئے۔
-
مختصر خبریں:پیر 28 اپریل 2025
28/04/2025 Duración: 05minوزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ آن لائن بدسلوکی میں اضافے پر فکر مند ہیں
-
Why is it important for first-time voters to know the voting procedure? - پہلی دفعہ ووٹ کاسٹ کرنے والوں کے لیے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار جاننا کیوں ضروری ہے؟
28/04/2025 Duración: 07minListen to SBS Urdu's conversation with Irfan Wilayat, a Sydney resident who volunteers to educate first-time voters on how to vote correctly so that their votes can be counted. - نئے ووٹرز درست طریقے سے کیسے ووٹ ڈالے،تاکہ اُنکا ووٹ کاونٹ ہوسکے اسی بارے سڈنی کے رہائشی عرفان ولائیت رضاکارانہ طور پہ پہلی دفعہ ووٹ کاسٹ کرنے والے شہریوں کو ووٹ ڈالنےکا طریقہ کار بارے آگاہی فراہم کرتے ہے تاکہ ووٹوں کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے، اس بارے ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سماعت کیجیے۔
-
اپوزیشن کی مائیگریشن پالیسیوں پر الجھن
25/04/2025 Duración: 05minوفاقی اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن سے کہا گیا ہے کہ وہ مائیگریشن کے بارے میں اتحاد کا موقف واضح کریں کیونکہ ان کے امیگریشن ترجمان ڈین ٹیہان نے اتحاد کے مستقل امیگریشن ہدف کو ہنرمند ویزا نمبروں کے ساتھ الجھا دیا ہے۔
-
Pakistanis join in paying tribute on Anzac Day - اینزک ڈے پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستانی بھے شامل
25/04/2025 Duración: 07minIbrahim Malik is the Secretary of the Australians of British Indian Heritage War Memorial Committee at the Sunnybank RSL Sub-Branch. In this podcast, he talks about Anzac Day. - ابراہیم ملک سنی بینک آر ایس ایل سب برانچ میں آسٹریلیںز آف برٹش انڈین ہیریٹیج وار میموریل کمیٹی کے سیکریٹری ہیں۔ اس پوڈکاسٹ میں انہوں نے اینزک ڈے کے حوالے سے بات کی ہے۔
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 اپریل 2025
25/04/2025 Duración: 05minانتخابی دن سے پہلے ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں لوگ پہلے ہی ووٹنگ مراکز میں پہنچ چکے ہیں۔
-
مختصر خبریں : جمعرات 24 اپریل 2025
24/04/2025 Duración: 04minکولیشن نے آسٹریلیا بھر میں خاندانی اور گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لئے اضافی 90 ملین ڈالر کا وعدہ کیا ہے اور زندگی گزارنے کی لاگت کے دباؤ سے لوگوں میں اضافہ۔
-
Who's Right? Who's Left? What role will religion play in this election? - SBS Examines:دائیں یا بازو کی سیاست ؟ اس الیکشن میں مذہب کیا کردار ادا کرے گا؟
24/04/2025 Duración: 06minThe differing and diverse religious beliefs Australians hold will influence their vote this election. - آسٹریلین شہریوں کے مختلف اور متنوع مذہبی عقائد اس انتخاب میں ان کے ووٹ کو متاثر کریں گے
-
Who's Right? Who's Left? How will migrant communities vote this election? - SBS Examines: دائیں بازو یا بائیں بازو ؟ تارکین وطن اس انتخاب میں ووٹ دیتے ہوئے کیا مدنظر رکھیں گے
23/04/2025 Duración: 07minMigration policies are a hot topic this election, but it's not clear how our diverse communities will cast their vote. - ہجرت کی پالیسیاں اس الیکشن میں ایک اہم موضوع ہیں، لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ ہماری متنوع کمیونٹیز اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے کیا باتیں مدنظر رکھیں گی۔
-
Australia Elections: "For the first time, I truly understood the power of my vote" - آسٹریلیا کے انتخابات: "پہلی بارووٹ کی طاقت کا اندازہ ہوا"
23/04/2025 Duración: 09minHusnul Maab Syed, voting for the first time in Australia’s federal elections, says that one truly comes to understand the real power of a vote in this democratic system. Speaking to SBS Urdu, he said that the formation of a caretaker government before elections and the timely, transparent electoral process are key to establishing an organized and people-friendly government in Australia. - آسٹریلیا کے وفاقی انتخابات میں پہلی بار ووٹ ڈالنے والے حسن معاب سید کہتے ہیں کہ یہاں کے جمہوری عمل میں ووٹ کی اصل طاقت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ایس بی ایس سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں انتخابات سے قبل عبوری حکومت کی تشکیل اور بروقت شفاف انتخابات کی بدولت ہی ایک منظم اور عوام دوست حکومت تشکیل پاتی ہے۔
-
مختصر خبریں : بدھ 23 اپریل 2025
23/04/2025 Duración: 04minاتحاد اپنے دفاعی اخراجات کے انتخابی وعدے کو کیسے فنڈ کرے گا یہ نکتہ سوالات کی زد میں ہے
-
پاکستان رپورٹ: دریائے سندھ میں نہریں نکالنے کے معاملے پر حکمران اتحاد میں دراڑیں
23/04/2025 Duración: 07minسینیٹ میں نہروں کے معاملے پر اپوزیشن کا احتجاج، پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماوں کو ان سے ملنے کی اجازت نہ ملی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد کے کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور، حماد اظہر اور دیگر رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
How could the future Australian government's immigration policy affect you?
22/04/2025 Duración: 05minOpposition leader Peter Dutton has said that he will not reduce the number of parent visas, although he does intend to reduce overall permanent immigration. On the other hand, Prime Minister Anthony Albanese's Labor Party has increased the cap on parent visas in an effort to reduce the growing backlog, but no major reforms have been made so far, and the wait times are still extremely long.
-
How could the future Australian government's immigration policy affect you? - آئندہ آسٹریلوی حکومت کی امیگریشن پالیسی آپ پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے؟
22/04/2025 Duración: 07minOpposition leader Peter Dutton has said that he will not reduce the number of parent visas, although he does intend to reduce overall permanent immigration. On the other hand, Prime Minister Anthony Albanese's Labor Party has increased the cap on parent visas in an effort to reduce the growing backlog, but no major reforms have been made so far, and the wait times are still extremely long. - اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن نے کہا ہے کہ وہ والدین کے ویزوں کی تعداد میں کمی نہیں کریں گے، حالانکہ وہ مجموعی طور پر مستقل امیگریشن میں کمی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعظم انتھونی البنیزی کی لیبر پارٹی نے والدین کے ویزوں کی حد میں اضافہ کیا ہے تاکہ بڑھتے ہوئے بیک لاگ کو کم کیا جا سکے لیکن اب تک کوئی بڑی اصلاحات نہیں کی گئیں، اور انتظار کا وقت اب بھی انتہائی طویل ہے۔
-
What is Closing the Gap? - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟
22/04/2025 Duración: 05minAustralia has one of the highest life expectancies in the world. On average, Australians live to see their 83rd birthday. But for Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, life expectancy is about eight years less. Closing the Gap is a national agreement designed to change that. By improving the health and wellbeing of First Nations, they can enjoy the same quality of life and opportunities as non-Indigenous Australians. - آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں کے شہریوں کی عمریں کافی زیادہ ہیں یعنی اموات کی شرح کم ہے۔ اوسطاً، آسٹریلین شہری اپنی 83ویں سالگرہ دیکھنے تک حیات رہتے ہیں۔ لیکن ایب اوریجنل اور ٹورس جزیرے کے لوگوں کے لیے، متوقع عمر اس سے تقریباً آٹھ سال کم ہے۔ اس خیلج کو پاٹنا ایک قومی معاہدہ ہے جو یہ صورتحال تبدیل کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فرسٹ نیشنز کی صحت اور تندرستی کو بہتر بنا کر، وہ اسی معیار زندگی اور مواقع سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جیسا کہ وہ آسٹریلین شہری جو ایب اوریجنل نہیں ہیں۔
-
مختصر خبریں: 22 اپریل 2025
22/04/2025 Duración: 04minآسٹریلیا میں عام انتخابات کے لیے ابتدائی ووٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ لاکھوں آسٹریلوی انتخابات کے دن 3 مئی سے پہلے اپنے بیلٹ کاغذ جمع کرائیں گے۔
-
مجھے یہ سمجھنے میں وقت لگا کہ ’ فوکس‘ کہا ں کرنا ہے: میک اپ آرٹسٹ فریحہ احمد
21/04/2025 Duración: 14minہر شخص کے لئے شادی کا دن یادگار ہوتا ہے لیکن دلہن کے لئے یہ دن مزید خاص ہوتا ہے جسے ان کی خواہش کے مطابق خوبصورت بناتی ہیں سڈنی کی پاکستانی نژاد میک اپ آرٹسٹ فریحہ احمد ، ان کی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
مختصرخبریں: پیر 21 اپریل 2025
21/04/2025 Duración: 03minوالدین کے ویزوں میں تاخیر ، حکومت منصوبہ وضع کرنے کے لئے کوشاں ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس بات کا جائزہ لینے میں کچھ وقت لگا ہے کہ کیا تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
-
I want to create employment opportunities, and provide a cheaper and better standard of living, Danyal Syed. - ریجنل ایریا میں روزگارکےوسائل،سستااوربہترمعیارزندگی دینامیرامقصدہے،دانیال سید
21/04/2025 Duración: 08minAs the Councillor of Cootamundra-Gundagai, I am committed to enhancing regional services, increasing affordable housing, and creating more local employment opportunities. I will work to reduce red tape in local government, ensuring streamlined processes that empower our community, attract investment, and drive growth for a prosperous, sustainable future. Councillor Danyal Syed, Cootamundra Gundagai Regional Council - اپنے حلقہ کی عوام کی زندگیوں کو خوشحال بنانے کے لیے اپنے ایریا کو ریجنل حب بنانا چاہتا ہوں ،اپنے علاقہ میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کرونگا تاکہ بڑے شہروں سے لوگ یہاں آکر زندگی بسر کرسکے۔ کونسلر دانیال سید،کوٹا منڈرا گنڈاگائی کی گفتگو سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔