Sbs Urdu -
سینئیرز کو فٹنس کی ترغیب دینے سمیت دیگر کمیونیٹی خدمات پر اعزازات حاصل کرنے والے راجہ محمد اسلم
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:11:10
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
راجہ محمد اسلم گزشتہ دہائی سے روزانہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کرتے ہیں۔ وہ سینئرز کو فٹنس کی ترغیب دینے، مقامی خوبصورتی اور کاروبار کو اُجاگر کرنے اور کمینیوٹی خدمات پر کئی اعزازات بھی حاصل کر چکے ہیں۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔