Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: عمران خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلمان کو تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا

Informações:

Sinopsis

پانچ اگست کو حکومت مخالف احتجاج، تحریک انصاف تاحال احتجاج کے مقام کا فیصلہ نہ کرسکی۔ 9 مئی کے کیسز میں تحریک انصاف کے رہنماوں کی سزاوں کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور تین ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے گئے۔پنچاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تھپڑ چل گئے۔