Sbs Urdu -

ہیپاٹائٹس انتباہ: خاموش قاتل سے تارکین وطن برادریاں غیر متناسب طور پر متاثر

Informações:

Sinopsis

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تارکین وطن ہیپاٹائٹس سے کس حد تک متاثر ہوتے ہیں۔ انفیکشن کی کم تشخیص، اور مریضوں کی دیکھ بھال اور علاج میں بڑے چیلنجز ہیں۔