Sbs Urdu -
ہاربر برج پر دوڑکر ریکارڈ بناتے ہوئے فنش لائین عبور کرنا یادگاری لمحات ہیں: گنیز رہکارڈ ہولڈر فیصل شفیع
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:11:42
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
سڈنی میراتھن 2025، ساتویں ایبٹ ورلڈ میراتھون میجر کے طور پر پہلی بار آسٹریلیا میں منعقد ہوئی جس میں کئی ریکارڈ توڑے گئے۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے 35,000 رنرز نے حصہ لیا۔ مردوں میں ایتھوپیا اور خواتین میں ڈچ رنر نے شاندار کارکردگی کے ساتھ پہلے پوزیشنز حاصل کیں اس میراتھن دوڑ میں 36 پاکستانی شرکاء میں سے فیصل شفیع نے فوجی وردی پہن کر 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے، 40 منٹ، اور 13 سیکنڈ میں مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔