Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: بصارت سے محروم طالب علم کی بورڈ میں پہلی پوزیشن اور خواجہ سراؤں کو کارآمد شہری بنانے کی کوشش

Informações:

Sinopsis

سندھ کا خصوصی طالب علم، جو بینائی سے تو محروم ہے لیکن قابلیت میں اس کا کوئی ثانی نہیں، پختہ ارادوں کے مالک اس طالب علم نے اپنی محنت، لگن اورغیر معمولی عزم سے وہ کارنامہ سرانجام دیا جس کی مثال ماضی میں ملنا مشکل ہے، اُدھر پاکستان بھر میں خواجہ سرا برادری کو ہنر مند بنانے کے منصوبے کے تحت ان کے لیے روزگار کے نئے مواقع تلاش کیے جا رہے ہیں۔