Sbs Urdu -

Australia's greatest threat: Not war, not terror, not pandemic... but the climate - اگر آسٹریلیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ جنگ، دہشت گردی، یا کوئی وبا نہیں تو اور کیا ہے؟

Informações:

Sinopsis

As the Coalition remains divided over net zero emission targets, former security leaders are warning the government that climate change poses an immediate national security threat.In the Senate, the Greens are pushing for the release of the National Climate Risk Assessment Report while Nationals Senator Matt Canavan is pushing ahead with a bill to repeal net zero. - ماہرین کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ جنگ، دہشت گردی، یا کوئی وبا نہیں بلکہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔ حزب اختلاف کا اتحاد موسمیاتی تبدیلیوں کو روکے کے لئے زہریلی گیسون کے اخراج کو صفر کرنے کے ہدف پر تقسیم کا شکار ہے، سابقہ سکیورٹی لیڈر حکومت کو خبردار کر رہے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی ایک فوری قومی سلامتی کا خطرہ ہے۔ ایک طرف سینیٹ میں، گرینز نیشنل کلائمیٹ رسک اسیسمنٹ رپورٹ کو جاری کرنے پر زور دے رہے ہیں تو دوسری طرف نیشنل پارٹی کے سینیٹر میٹ کینوان نیٹ زیرو کی منسوخی کے کی مہم چلا رہے ہیں۔