Sbs Urdu -

Does the federal government have a secrecy problem? - کیا البانیزحکومت سرکاری معلومات تک عوامی رسائی کو مشکل بنارہی ہے؟

Informações:

Sinopsis

The federal government is facing scrutiny over proposed changes to Freedom of Information Laws that critics say will reduce transparency and damage trust in the government. With claims this government is the most secretive in three decades, experts say the government should change its approach to much needed Freedom of Information reforms. - وفاقی حکومت کو آزادیٔ معلومات کے قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں پر سخت نکتہ چینی کا سامنا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اگر حکومتی تجاویز منظور ہوجاتی ہیں تو اس سے نہ صرف معلومات تک رسائی محدود ہوگی بلکہ حکومت پر اعتماد میں بھی کمی آئی گی۔ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ موجودہ البانیز حکومت پچھلی تین دہائیوں میں سب سے زیادہ خفیہ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو آزادیٔ معلومات میں اصلاحات کے لیے اپنے رویے میں تبدیلی کرنی چاہیے۔