Sbs Urdu -

غزہ امن منصوبے پر مذاکرات میں پیش رفت — لیکن کیا بڑے اختلافات دور ہو سکیں گے؟

Informações:

Sinopsis

اسرائیلی اور حماس کے حکام اس ہفتے مصر میں ملاقات کر رہے ہیں تاکہ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے پر پیش رفت کی جا سکے۔ یہ ملاقات اُس وقت ہو رہی ہے جب دنیا بھر میں غزہ کی دو سالہ جنگ کو یاد کیا جا رہا ہے۔