Sbs Urdu -

UN says millions of young people are being left behind - عالمی تاریخ میں نوجوانوں کی اب تک کی ریکارڈ تعداد کے باوجود انہیں ترقی سے محروم رکھاجا رہا ہے

Informações:

Sinopsis

Youth advocates from around the world have gathered at the UN headquarters in New York to participate in the high-level plenary meeting of the General Assembly. Their meeting marked the thirtieth anniversary of the World Programme of Action for Youth. - اس سال ستمبر میں دنیا بھر سے نوجوانوں کے نمائندے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شریک ہوئے۔ یہ اجلاس نوجوانوں کے لیے عالمی ایکشن پروگرام کی تیسویں سالگرہ کی علامت ہے۔اقوامِ متحدہ کے مطابق عالمی تاریخ میں اس وقت دنیا بھر میں نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد کے باوجود انہیں آگے بڑھنے سے روکا جارہا ہے۔