Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 74:23:27
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • Mushrooms are beneficial for health, but beware of poisonous ones. - مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔

    15/07/2025 Duración: 10min

    Poisonous mushrooms are often wild and beautiful in appearance, resembling edible mushrooms, which makes them difficult to identify. Nutritionist Sania Kiyani says there are some signs that can help with early identification, but she advises against picking or touching wild mushrooms that grow in backyards, along footpaths, or in open fields. Instead, she recommends purchasing only mushrooms with verified labels. Listen to more details in this podcast. - زہریلے مشروم اکثر خود رو اور خوبصورت ہو تے ہیں اور عام مشروم جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں، اس لیے انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی کہتی ہیں کہ کچھ نشانیاں ایسی ہیں جن سے ابتدائی پہچان ممکن ہے مگر وہ مشورہ دیتی ہین کہ بیک یارڈ، فٹ پاتھ کے کنارے اور عام میدانوں میں خودرو اگنے والے جنگلی مشروم کو نہ توڑیں اور نہ انہیں ہاتھ لگائیں۔ بلکہ صرف تصدیق شدہ لیبل والے مشروم ہی خریدیں- مزید تفصیل اس پوڈکاسٹ میں سنیے۔

  • اُردو نیوز فلیش: منگل 15جولائی 2025

    15/07/2025 Duración: 04min

    ۔ریزرو بینک کی ایک رپورٹ میں آسٹریلیا میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سرچارج ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جو صارفین اور کاروباروں کو ہر سال 1.2 بلین ڈالر کی بچت دے سکتی ہے۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح سمیٹ لی،مچل اسٹارک نے شاندار باولنگ اور اسکاٹ بولینڈ نے ہیٹ ٹرک مکمل کر کے ویسٹ انڈیز کو صرف 27 رنز پر آؤٹ کر دیا.

  • What is a Justice of the Peace? When do you need one? - جسٹس آف دی پیس کیا ہے؟ آپ کو کب اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟

    15/07/2025 Duración: 09min

    At some stage you will probably need help from a Justice of the Peace. It may be to prove your identity, to make an insurance claim or to certify copies of your legal documents in your language. JPs are trained volunteers who play a crucial role in the community by helping maintain the integrity of our legal system. So what exactly does a JP do and where can we find one when we need their services? - کسی مرحلے پر آپ کو شاید جسٹس آف دی پیس سے مدد کی ضرورت پڑے۔ یہ آپ کی شناخت ثابت کرنے کے لیے، انشورنس کا دعویٰ کرنے کے لیے یا آپ کی زبان میں آپ کے قانونی دستاویزات کی نقول کی تصدیق کے لیے ہو سکتا ہے۔ جے پیز تربیت یافتہ رضاکار ہیں جو ہمارے قانونی نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے میں مدد کرکے کمیونٹی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تو جے پی کیا کرتا ہے اور جب ہمیں ان کی خدمات کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم اسے کہاں تلاش کرسکتے ہیں؟

  • How a courtroom artist captured Erin Patterson's 'misery' - مشروم قتل کیس: عدالتی کاروائی کی منظرنگاری خاکوں کی زبانی

    15/07/2025 Duración: 08min

    The triple-murder by death cap mushroom captured the nation's attention. But with no cameras allowed in, it's the job of courtroom artists to capture what's happening. Anita Lester's depiction of Erin Patterson has become synonymous with the Mushroom Trial. - تین سسرالیوں کا سابقہ بہو کے ہاتھوں قتل اور اس میں زہریلے مشرومز کا استعمال، آسٹریلیا میں مشروم قتل کیس کی خبر نے نہ صرف آسٹریلیا بلکہ بیرونِ ملک بھی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔اور دنیا بھر کی نظریں عدالتی کاروائی پر لگی رہیں۔ مگر آسٹریلیا میں کمرہ عدالت میں کیمروں کی ممانعت کے باعث اکثر میڈیا گروپ کورٹ روم آرٹسٹوں کے ذریعے عدالتی کاروائی کی رپورٹنگ اور منظر کشی کرتے ہیں ۔ انیتا لیسٹر کی ایرن پیٹرسن کے تصویری خاکے اب 'مشروم ٹرائل' کی پہچان بن چکی ہے۔

  • مختصر خبریں: پیر 14 جولائی 2025

    14/07/2025 Duración: 05min

    وزیر اعظم کے دورہ شنگھائی کے دوران چین کے ساتھ آسٹریلیا کے اقتصادی تعلقات ایجنڈے میں شامل ہیں اورآسٹریلیا میں خون اور پلازما عطیہ کرنے کے قوانین کو ایل جی بی ٹی آئی کیو + افراد کے لئے زیادہ جامع بنانے کے لئے تبدیل کیا گیا ہے

  • اتنا میٹھا اچھا نہیں: ماحول پر چینی کے متبادل کے اثرات

    14/07/2025 Duración: 05min

    ماحولیاتی محققین مصنوعی مٹھاس پر زیادہ توجہ اور ممکنہ ریگولیشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ دنیا بھر کے ماحول اور آبی گزرگاہوں میں جمع ہو رہے ہیں.

  • اینٹی ڈپریسنٹس کے استعمال کے بعد اس کے اثرات کیا ہیں؟

    11/07/2025 Duración: 07min

    اینٹی ڈپریسنٹ چھوڑنے کی علامات کو دیکھنے کے لیے ایک بڑا اور منظم جائزہ جاری کیا گیا ہے۔ میٹا تجزیے میں 50 رینڈم کنٹرول ٹرائلز کے نتائج کا جائزہ لیا گیا، جس میں 17828 شرکاء شامل تھے۔

  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 جولائی 2025

    11/07/2025 Duración: 04min

    اقوام متحدہ نے فرانسسکا البانیزی کے خلاف امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی مذمت کی ہے. ملک بھر میں کرائے کے مکانات کی تعداد بہت کم ہے ۔ جم چلمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کا سود برقرار رکھنے کا فیصلہ وہ نتیجہ نہیں ہے جس کی لاکھوں آسٹریلینز امید کر رہے تھے۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ: دورہِ بنگلا دیش کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    11/07/2025 Duración: 07min

    دورہِ بنگلا دیش کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اور پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ایشیئن کپ کوالیفائرز میں تاریخی فتوحات

  • The historic Tasmanian site that's both sacred - and painful - تسمانیہ کا وہ تاریخی مقام جو انڈیجینئیس افراد کے لئے قابلِ احترام بھی ہے اور تکلیف دہ بھی!

    10/07/2025 Duración: 07min

    On Flinders Island in Bass Strait sits a little-known place, significant to not only Tasmanian and Australian history ... but global history. It's known as Wybalenna and it’s a place of deep sorrow for the Aboriginal community. But in more recent years an effort has been underway to make it a more comfortable place for the Aboriginal community to spend time for healing and truth-telling. With the community gathering there this week to mark NAIDOC week and continue the truth-telling that's been happening since colonisation. - فلنڈرز آئی لینڈ میں باس اسٹریٹ پر ایک کم معروف مقام موجود ہے جو نہ صرف تسمانیہ اور آسٹریلین تاریخ بلکہ عالمی تاریخ کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مقام وائبلینا (Wybalenna) کے نام سے جانا جاتا ہے اور مقامی ایب اوریجنل کمیونٹی کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کی جگہ ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں اسے ایک ایسا مقام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جہاں ایب اوریجنل لوگ روحانی تسکین کے ساتھ تلخ تاریخی سچائی بیان کر سکیں۔ اس ہفتے کمیونٹی یہاں NAIDOC ہفتہ منانے اور نوآبادیاتی دور سے جاری سچ بیان کرنے کی روایت کو ب

  • مختصر خبریں: جمعرات 10 جولائی 2025

    10/07/2025 Duración: 05min

    وفاقی حکومت یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک تاریخی منصوبے کی سفارشات کا جائزہ لے رہی ہے اور اطلاعات ہیں کہ امریکہ آسٹریلیا کے لئے آکس آبدوزوں کی ضمانت کے لئے ضروریات کو تبدیل کرے گا۔

  • 'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال

    09/07/2025 Duración: 05min

    لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر ہونے والے سات جولائی 2005 کے دہشت گرد انہ حملوں کے 20 سال بعد بھی زندہ بچ جانے والے افراد اور متاثرین کے رشتہ دار ہلاک شدگان کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ بم دھماکوں میں بھری ہوئی ٹرینوں اور بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 52 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔

  • مختصر خبریں: بدھ 09 جولائی 2025۔ طالبان رہنماؤں کے خلاف عالمی عدالت کے وارنٹ

    09/07/2025 Duración: 05min

    عالمی عدالت کے طالبان رہنماؤں کے خلاف وارنٹ، غزہ جنگ بندی کی پیش رفت، آسٹریلیا میں بڑھتی نفرت انگیزی اور ملک میں مہنگائی پر تشویش سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں جانئے۔

  • پاکستان رپورٹ: گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم

    09/07/2025 Duración: 07min

    اپنی شناخت اور مسائل کو اجاگر کرنے کے خواب کے ساتھ گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 27 افراد جاں بحق۔

  • UN highlights humanitarian and human rights crises in Afghanistan - طالبان سے تعلقات پر دنیا شش و پنج کا شکار اور افغانستان میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی قراداد؟

    09/07/2025 Duración: 05min

    The United Nations General Assembly has voted to adopt a symbolic, non-binding resolution, introduced by Germany, highlighting the concern in Afghanistan over the worsening treatment of women and young girls. Naseer Ahmad Faiq, Chargé d'Affaires of the Islamic Republic of Afghanistan to the United Nations told the assembly the country is experiencing one of the world's gravest humanitarian and human rights crises at the hands of the Taliban. - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کی ہے جس میں افغانستان میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ گر چہ یہ ایک علامتی اور غیر پابند قرارداد ہے، جو جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی مگر اس سے افغان طالبان کی خواتین کے بارے میں پالیسیوں پر عالمی تشویش کا اظہار ہوتا ہے۔

  • How to start your home business in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھریلو کاروبار کیسے شروع کریں؟

    08/07/2025 Duración: 09min

    Did you know that people offering taxi services from home need to register for Goods and Services Tax (GST)—regardless of how much they earn? Or that a fitness instructor needs local council approval to see clients at home? In this episode, we unpack the basic rules you need to know when setting up a home-based business in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر سے ٹیکسی خدمات پیش کرنے والے افراد کو گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (GST) کے لیے اندراج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے— قطع نظر اس کے کہ وہ کتنا بھی کماتے ہیں؟ یا یہ کہ فٹنس انسٹرکٹر کو کلائنٹس کو گھر پر ٹرین کرنے کے لیے مقامی کونسل کی منظوری درکار ہے؟ اس ایپی سوڈ میں ہم ان بنیادی اصولوں کو دیکھیں گے جو آپ کو آسٹریلیا میں گھریلو کاروبار قائم کرتے وقت جاننے کی ضرورت ہے۔

  • How to start your home business in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھریلو کاروبار کیسے شروع کریں؟

    08/07/2025 Duración: 09min

    Did you know that people offering taxi services from home need to register for Goods and Services Tax (GST)—regardless of how much they earn? Or that a fitness instructor needs local council approval to see clients at home? In this episode, we unpack the basic rules you need to know when setting up a home-based business in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر سے ٹیکسی خدمات پیش کرنے والے افراد کو گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (GST) کے لیے اندراج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے— قطع نظر اس کے کہ وہ کتنا بھی کماتے ہیں؟ یا یہ کہ فٹنس انسٹرکٹر کو کلائنٹس کو گھر پر ٹرین کرنے کے لیے مقامی کونسل کی منظوری درکار ہے؟ اس ایپی سوڈ میں ہم ان بنیادی اصولوں کو دیکھیں گے جو آپ کو آسٹریلیا میں گھریلو کاروبار قائم کرتے وقت جاننے کی ضرورت ہے۔

  • How to start your home business in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھریلو کاروبار کیسے شروع کریں؟

    08/07/2025 Duración: 09min

    Did you know that people offering taxi services from home need to register for Goods and Services Tax (GST)—regardless of how much they earn? Or that a fitness instructor needs local council approval to see clients at home? In this episode, we unpack the basic rules you need to know when setting up a home-based business in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر سے ٹیکسی خدمات پیش کرنے والے افراد کو گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (GST) کے لیے اندراج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے— قطع نظر اس کے کہ وہ کتنا بھی کماتے ہیں؟ یا یہ کہ فٹنس انسٹرکٹر کو کلائنٹس کو گھر پر ٹرین کرنے کے لیے مقامی کونسل کی منظوری درکار ہے؟ اس ایپی سوڈ میں ہم ان بنیادی اصولوں کو دیکھیں گے جو آپ کو آسٹریلیا میں گھریلو کاروبار قائم کرتے وقت جاننے کی ضرورت ہے۔

  • مختصر خبریں: منگل 08 جولائی 2025

    08/07/2025 Duración: 05min

    ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بورڈ نے شرح سود 3.85 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہودی رہنماؤں نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک قومی ٹاسک فورس کا مطالبہ کیا ہے۔

  • Suicide prevention workshops in language try to help refugees, asylum seekers find mental wellness - پناہ گزینوں اور مہاجرین کی ذہنی صحت کے لیے اُن کی زبان میں خودکشی سے بچاؤ کی معلومات کیوں اہم ہے؟

    08/07/2025 Duración: 06min

    Research shows refugees and asylum seekers in Australia experience disproportionately high rates of suicide, PTSD and psychological distress. Mental health challenges are often further exacerbated by a lack of access to culturally appropriate care and information. Wesley LifeForce is one organisation working to fill this gap, by offering suicide prevention training for refugees in six languages. - تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا میں پناہ گزین اور پناہ کے متلاشی افراد خودکشی، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور ذہنی دباؤ کی بلند شرح کا شکار ہوتے ہیں۔ ان مسائل کو ثقافتی لحاظ سے موزوں علاج اور معلومات تک محدود رسائی مزید سنگین بنا دیتی ہے۔مختلف زبانوں میں پناہ گزینوں کے لیے خودکشی سے بچاؤ کی تربیت بھی موجود ہے۔

página 2 de 34