Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
غیر انگریزی سوشل میڈیا پر موجود غلط معلومات کی روک تھام کس حد تک ممکن ہے؟
11/04/2025 Duración: 08min2016 میں، چینی سپر ایپ WeChat نے آسٹریلوی میڈیا کی توجہ اس وقت حاصل کی جب چینی آسٹریلوی ووٹروں کو پلیٹ فارم پر وفاقی انتخابات میں مشغول پایا گیا۔ تب سے، غیر انگریزی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کثیر ثقافتی کمیونٹیز کو نشانہ بنانے والی غلط معلومات کے بارے میں بحث جاری ہے
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 اپریل 2025
11/04/2025 Duración: 07minامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلیٰ محصولات پر 90 دن کے لیے توقف کا اعلان کیا ہے۔
-
مختصر خبریں:جمعرات 10 اپریل 2025
10/04/2025 Duración: 04minمحصولات کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی میں تبدیلی آسٹریلیا کو متاثر نہیں کرے گی اور آسٹریلیا کی ٹاپ 500 لسٹڈ کمپنیوں کے اسٹاکس سے تقریبا 50 بلین ڈالر کا تقصان۔
-
2023 میں ہونے والے سی ورلدڈ ہیلی کاپٹر حادثے کو روکا جا سکتا تھا:رپورٹ
10/04/2025 Duración: 05minآسٹریلیا کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے پایا ہے کہ 2023 میں کوئنز لینڈ کے گولڈ کوسٹ پر ایک مہلک ہیلی کاپٹر حادثے کو روکا جا سکتا تھا۔
-
It's one of the most common forms of domestic violence. Why does it still go unrecognised and unreported? - SBS Examines: گھریلو تشدد کی سب سے عام شکل بھی غیر تسلیم شدہ اور غیر اطلاع شدہ کیوں ہے؟
10/04/2025 Duración: 08minIn Australia, 90 per cent of women who have sought support for domestic violence have experienced financial abuse, and experts say migrant women are more at risk. - آسٹریلیا میں، 90 فیصد خواتین جنہوں نے گھریلو تشدد کے لیے مدد طلب کی ہے، کو مالی استحصال کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تارکین وطن خواتین کو زیادہ خطرہ لاحق ہے۔
-
آسٹریلیا میں چوٹی کے سیاست دانوں کو ہرانے والے "ٹیئلز" سیاست دان کون ہیں؟
09/04/2025 Duración: 06minآسٹریلیا میں انتخابات کی گرما گرمی عروج پر ہے اور دو بڑی جماعتوں کے مابین اس دوڑ کے پہلو میں آج کو ملواتے ہیں ایک اور اہم سیاسی اتحاد " ٹیئلز " سے جس نے گزشتہ انتخابات میں دھوم مچادی تھی۔
-
How the Trump administration's decision to limit research funding could impact you?
09/04/2025 Duración: 07minThe Trump administration has reportedly made funding for global academic and research collaborations contingent on new conditions. In recent weeks, representatives from multiple universities have spoken out about a survey distributed by the U.S. Office of Management and Budget, breaking their silence on the matter. How can it impact Australian researchers? Dr Ayesha Jehangir of the UNSW explains
-
مختصر خبریں: بدھ 09 اپریل 2025
09/04/2025 Duración: 04minامریکی ڈیموکریٹک سینیٹر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آسٹریلوی اشیا پر بیس لائن 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان رپورٹ: اڈیالہ جیل کے باہر سے عمران خان کی بہنوں اور متعدد پارٹی رہنماوں کو حراست میں لے لیا
09/04/2025 Duración: 07minتحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور اڈیالہ جیل میں مخصوص ملاقاتوں کی بازگشت، تحریک انصاف کے کچھ رہنماوں نے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری۔ متحدہ قومی مومنٹ حکومت سے نالاں، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مقامی اور بین القوامی سرمایہ کاروں کو قدرتی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔
-
آسٹریلیا میں ریسرچ منصوبوں پر ٹرمپ انتظامیہ کے سخت قوانین کا آپ پر کیا اثر ہوسکتا ہے؟
08/04/2025 Duración: 07minامریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں مشترکہ علمی اور تحقیقاتی منصوبوں کے لیے فنڈنگ کو اب بظاہر بعض شرائط کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ چند ہفتوں میں، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے اس سروے فارم کے بارے میں خاموشی توڑی جو امریکی دفتر برائے انتظامیہ اور بجٹ کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔
-
مختصر خبریں: منگل 08 اپریل 2025
08/04/2025 Duración: 05minالبانیزی حکومت کا افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے کے لئے ذہنی صحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان اور امریکی سپریم کورٹ نے صدر کی ملک بدری کے متنازع اقدام کی شرائط کے ساتھ حمایت کر دی۔
-
مختصر خبریں: پیر 07 اپریل 2025
07/04/2025 Duración: 04minایک پارلیمانی انکوائری میں ڈیورل میں جعلی دہشت گردی کے منصوبے پر شواہد سنے گئے اور آسٹریلین ڈالر کرونا کے بعد پہلی بار 60 امریکی سینٹ سے نیچے گر گیا۔
-
انتخابی مہم میں لیبر کی توجہ صحت جبکہ اتحاد کی ضروریات زندگی کی لاگت پر مرکوز
07/04/2025 Duración: 04minانتخابات تیزی سے قریب آنے کے ساتھ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے مغربی سڈنی میں سیاسی مہم کے دوران اپنا موقف پیش کیا ہے لیبر کی توجہ صحت پر ہے، جب کہ اتحاد ضروریات زندگی میں اضافے کی روک تھام کے لئے اقدامات کو فروغ دے رہا ہے۔
-
کیا ارلی لرننگ سینٹرز لوگوں کا اعتماد کھو رہے ہیں ؟
04/04/2025 Duración: 07minآسٹریلینز کا ارلی چائلڈ ہڈ لرننگ پر سے اعتماد ختم ہو رہا ہے,کچھ کا دعویٰ ہے کہ یہ بچوں کی دیکھ بھال کی خدمات کی مارکیٹائزیشن ہے جس کی وجہ سے معیار اور رسائی میں بحران پیدا ہوا ہے۔
-
ہفتہ رفتہ : 04 اپریل 2025
04/04/2025 Duración: 05minآسٹریلیا میں حزب اختلاف کے اتحاد نے سڈنی شہر کے پیرامیٹا علاقے اور لیبر پارٹی نے مغربی سڈنی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر صحت مارک بٹلر نے سڈنی کے شمال مغربی علاقے راؤس ہل ہسپتال میں زچگی کی خدمات کے لیے 120 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں انڈیجینس آبادی کے نمائندوں نے بچوں سے متعلق سخت قوانین کے اطلاق کے خلاف اقوام متحدہ سے رابطہ کیا ہے۔
-
اسپورٹس راؤنڈ اپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ہار کا سلسلہ جاری
04/04/2025 Duración: 07minکرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن میں جنوبی افریقہ، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی.
-
Migrants' views on life in a regional town of North Queensland - آسٹریلیا کے دیہی علاقوں کے بارے میں تارکینِ وطن کے خدشات کتنے حقیقی ہیں؟
03/04/2025 Duración: 08minWhat has been the experience of residents of the regional town of Mareeba in North Queensland, living away from major cities? Find out in this podcast. - شمالی کوئنزلینڈ کے ریجنل ٹاؤن مریبا کےرہائیشی ڈاکٹڑ فواد علی اور اسجد احمد کا بڑے شہروں سے دور رہنے کا تجربہ کیسا رہا۔ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
How to vote in the federal election - وفاقی الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالیں؟
03/04/2025 Duración: 07minOn election day the Australian Electoral Commission anticipates one million voters to pass through their voting centres every hour. Voting is compulsory for everyone on the electoral roll, so all Australians should familiarise themselves with the voting process before election day. - انتخابات کے دن آسٹریلین الیکٹورل کمیشن کا اندازہ ہے کہ ہر گھنٹے میں دس لاکھ ووٹرز اپنے ووٹنگ مراکز میں حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی فہرست میں شامل ہر ایک کے لیے ووٹ ڈالنا لازمی ہے، اس لیے تمام آسٹریلینز کو انتخابات کے دن سے پہلے ووٹنگ کے عمل سے خود کو واقف کر لینا چاہیے۔
-
مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025
03/04/2025 Duración: 05minآسٹریلیا نے امریکہ کی جانب سے وہاں فروخت کی جانے والی تمام آسٹریلین اشیاء پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا جواب دیا ہے اور صدر ٹرمپ نے نئے وسیع پیمانے پر محصولات کو امریکہ کے لئے ایک تاریخی موڑ قرار دیا ہے۔
-
Celebrating Eid and SBS50 with the Urdu program's past and present curators - عید اور SBS50 کا جشن, اردوپروگرام کے سابقہ اورموجودہ پروڈیوسرز کے ساتھ
03/04/2025 Duración: 36minSBS Urdu hosted a special SBS50/Eid show to mark both Eid and the 50th anniversary of SBS. Former and current producers of the Urdu program, from its beginning in the 1970s to the present, were invited to participate. - ایس بی ایس نے اپنے قیام کے پچاسویں سالگرہ کے ساتھ عید الفطر کے خصوصی شو میں اردو پروگرام کے سابقہ اور موجودہ پروڈیوسرز اورایگزیکیٹیوز کو مدعو تھے ۔سنئے اس شو کا پوڈ کاسٹ۔